☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9326
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9326
حدیث نمبر: 9326 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ ثَوْبَانَ ، قُدَامَةَ ، أُسَامَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ ثَوْبَانَ , أَنَّ قُدَامَةَ مَوْلَى أُسَامَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ أُسَامَةَ كَانَ يَخْرُجُ إلَى مَالٍ لَهُ بِوَادِي الْقُرَى فَيَصُومُ الِاثْنَيْنِ، وَالْخَمِيسَ، فَقُلْتُ لَهُ: لِمَ تَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ وَأَنْتَ شَيْخٌ كَبِيرٌ، فقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُهُمَا، فَقُلْتُ لَهُ: لِمَ تَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ، فقَالَ:" إنَّهُمَا يَوْمَانِ تُعْرَضُ فِيهِمَا الْأَعْمَالُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مولی اسامہ کہتے ہیں کہ حضرت اسامہ مکہ میں اپنے مال ومویشی کے پاس جایا کرتے تھے۔ وہاں وہ پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ آپ بوڑھے ہو کر پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان دو دنوں میں روزہ رکھتے دیکھا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ آپ پیر اور جمعرات کا روزہ کیوں رکھتے ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ اس دن اعمال اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9482، ترقيم محمد عوامة 9326)
پچھلی حدیث → (9325) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9327)