☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9149
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9149
حدیث نمبر: 9149 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ أَبِيهِ , أَفْطَرَ عُمَرُ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فَقِيلَ لَهُ: قَدْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ، فقَالَ:" خَطْبٌ يَسِيرٌ قَدْ كُنَّا جَاهِدِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے رمضان کے مہینے میں روزہ افطار کیا تو ان سے کہا گیا کہ سورج طلوع ہوگیا ہے! حضرت عمر نے فرمایا کہ یہ معمولی غلطی ہے، ہم نے تو پوری کوشش کی ہے لہٰذا ہم پر کوئی گناہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9304، ترقيم محمد عوامة 9149)
پچھلی حدیث → (9148) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9150)