☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9140
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9140
حدیث نمبر: 9140 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ , عَمَّنْ , سَمِعَ بِشْرَ بْنَ قَيْسٍ:" أَنَّ عُمَرَ رَحِمَهُ اللَّهُ أَمَرَهُمْ بِالْقَضَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بشر بن قیس کہتے ہیں کہ غروب شمس سے پہلے افطار کرنے کی صورت میں حضرت عمر نے لوگوں کو قضاء کرنے کا حکم دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9295]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9295، ترقيم محمد عوامة 9140)
پچھلی حدیث → (9139) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9141)