☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9141
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9141
أَبُو أُسَامَةَ ، هِشَامٍ ، فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ ، أَسْمَاءَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ ، عَنْ أَسْمَاءَ أَنَّهُمْ أَفْطَرُوا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمٍ، ثُمَّ طَلَعَتِ الشَّمْسُ، قَالَ أَبُو أُسَامَةَ: فَقُلْتُ لِهِشَامٍ: فَأُمِرُوا بِالْقَضَاءِ، قَالَ:" وَمِنْ ذَلِكَ بُدٌّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسمائ فرماتی ہیں کہ عہد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں لوگوں نے ایک مرتبہ غروب شمس سے پہلے ایک بادلوں کے دن میں روزہ افطار کرلیا تھا اور سورج بعد میں غروب ہوا تھا۔ ابو اسامہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ہشام سے کہا کہ کیا انہیں قضاء کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اس کے سوا چارہ بھی کیا تھا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9296]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9296، ترقيم محمد عوامة 9141)
← Previous Hadith (9140) Back to Bab Next Hadith → (9142)