☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9044
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9044
حدیث نمبر: 9044 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْهَجَرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سَوَّارَةَ، قَالَ:" انْطَلَقْتُ إلَى حُذَيْفَةَ فنزلت مَعَهُ فَكَانَ إذَا غَابَتِ الشَّمْسُ نزل حُذَيْفَةُ وَأَصْحَابُهُ لَمْ يَلْبَثْ إلَّا قَلِيلًا حَتَّى يُفْطِرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
بنو سوادہ کے ایک آدمی فرماتے ہیں کہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس ٹھہرا، جب سورج غروب ہوگیا تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی سورج غروب ہونے کے فورا بعد افطار کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9197، ترقيم محمد عوامة 9044)
پچھلی حدیث → (9043) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9045)