☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8917
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8917
حدیث نمبر: 8917 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَوْ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَجُلٍ لَا أَعْلَمُ أَنَّهُ لَا يَقْرَأُ، أَعَدْتُ صَلَاتِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر میں کسی آدمی کے پیچھے نماز پڑھوں اور مجھے اس کی قراءت کا علم نہ ہو تو میں دوبارہ نماز پڑھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9065، ترقيم محمد عوامة 8917)
پچھلی حدیث → (8916) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8918)