حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: كَانَ مُحَمَّدٌ يَكْرَهُ أَنْ يَقُولُ:" فَاتَتْنَا الصَّلَاةُ، وَيَقُولُ: لَمْ أُدْرِكْ مَعَ بَنِي فُلَانٍ الصَّلَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ کوئی شخص یہ کہے ”ہماری جماعت فوت ہوگئی“ وہ فرماتے تھے کہ اسے یہ کہنا چاہئے ”میں فلاں لوگوں کے ساتھ شریک نہیں ہوسکا“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9066، ترقيم محمد عوامة 8918)