حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَوْ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَجُلٍ لَا أَعْلَمُ أَنَّهُ لَا يَقْرَأُ، أَعَدْتُ صَلَاتِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر میں کسی آدمی کے پیچھے نماز پڑھوں اور مجھے اس کی قراءت کا علم نہ ہو تو میں دوبارہ نماز پڑھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9065، ترقيم محمد عوامة 8917)