☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8642
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8642
حدیث نمبر: 8642 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ أَبِي حَكِيمَةَ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: كُنَّا نَكْتُبُ الْمَصَاحِفَ بِالْكُوفَةِ، فَيَمُرُّ عَلَيْنَا عَلِيٌّ فَيَقُومُ، فَيَنْظُرُ، فَيُعْجِبُهُ خَطُّنَا، وَيَقُولُ:" هَكَذَا نَوِّرُوا مَا نَوَّرَ اللَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حکیمہ عبدی فرماتے ہیں کہ ہم کوفہ میں مصاحف لکھا کرتے تھے، ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گذرے اور ہمیں دیکھنے لگے، انہیں ہمارا خط اچھا محسوس ہوا، انہوں نے فرمایا کہ اس طرح اس چیز کو منور کرو جس طرح اللہ نے اسے روشنی بخشی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8782، ترقيم محمد عوامة 8642)
پچھلی حدیث → (8641) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8643)