☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8107
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8107
حدیث نمبر: 8107 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ الرَّجُلِ يَتَيَمَّمُ، ثُمَّ يَجِدُ الْمَاءَ فِي وَقْتٍ، قَالَ:" يُعِيدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الحمید بن جبیر بن شیبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ دوبارہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8238، ترقيم محمد عوامة 8107)
پچھلی حدیث → (8106) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8108)