☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 734
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 734
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَلْطِمُوا وُجُوهَهُمْ بِالْمَاءِ لَطْمًا وَكَانُوا يَمْسَحُونَهَا قَلِيلًا قَلِيلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمارے حضرات چہرے پر زور زور سے پانی مارنے کو برا خیال کرتے تھے، وہ چہرے پر آہستہ آہستہ پانی ملا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 734، ترقيم محمد عوامة 734)
پچھلی حدیث → (733) باب پر واپس ← اگلی حدیث (735)