☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6801
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6801
حدیث نمبر: 6801 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ بِشْرِ بْنِ حَرْبِ أَبِي عَمْرٍو، قَالَ:" سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، قَالَ: " أَمَّا أَنَا فَأُوتِرُ، فَإِذَا قُمْتُ صَلَّيْتُ مَثْنَى مَثْنَى، وَتَرَكْتُ وَتْرِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ اگر میں وتر پڑھ کر سو جاؤں اور پھر اٹھ کر نماز پڑھوں تو میں دو دو رکعتیں پڑھوں گا اور پہلے پڑھے گئے وتروں کو اسی حال پر چھوڑ دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6903، ترقيم محمد عوامة 6801)
پچھلی حدیث → (6800) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6802)