☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6732
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6732
حدیث نمبر: 6732 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ فِي مَنْزِلِي الظُّهْرَ، ثُمَّ أَتَيْتُ الْمَسْجِدَ وَهُمْ يُصَلُّونَ، فَسَأَلْتُ سَالِمًا، فَقَالَ: صَلِّ مَعَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عمر کہتے ہیں کہ میں نے اپنے گھر میں ظہر کی نماز پڑھ لی پھر میں مسجد آیا تو لوگ نماز پڑھ رہے تھے۔ میں نے اس بارے میں حضرت سالم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ان کے ساتھ نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6833، ترقيم محمد عوامة 6732)
پچھلی حدیث → (6731) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6733)