حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ" فِي الرَّجُلِ يُصَلِّي الظُّهْرَ، أَوِ الْعَصْرَ، ثُمَّ يُدْرِكْهُمَا فِي جَمَاعَةٍ، قَالَ: مَا أُحِبُّ أَنْ يَتَعَرَّضَ لَهَا، وَإِنْ أُقِيمَتْ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَلْيُصَلِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص ظہر یا عصر کی نماز پڑھے، پھر اسے ان نمازوں کی جماعت بھی مل جائے تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کے لئے جماعت کی تگ ودو کرنا تو لازم نہیں البتہ اگر وہ مسجد میں ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے تو پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6832، ترقيم محمد عوامة 6731)