حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " تُعَادُ الصَّلَوَاتُ كُلُّهَا إِلَّا الْمَغْرِبَ، فَإِنَّهَا وِتْرٌ فَلَا تَجْعَلُوهَا شَفْعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ مغرب کے علاوہ باقی سب نمازوں کو دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے۔ مغرب کی نماز طاق ہے اسے جفت نہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6834، ترقيم محمد عوامة 6733)