☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6298
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6298
حدیث نمبر: 6298 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنََا عَوْفٌ، قَالَ: " قَدِمَ عَامِلٌ لِمُعَاوِيَةَ وَكَانَ بَعَثَهُ عَلَى الصَّدَقَاتِ، فَنَزَلَ مَنْزِلًا فَإِذَا هُوَ بِمَسْجِدَيْنِ، قَالَ: أَيُّهُمَا أَقْدَمُ؟ فَأُخْبِرَ بِهِ، فَأَتَى الَّذِي هُوَ أَقْدَمُهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ کا ایک عامل جنہیں انہوں نے زکوٰۃ کی وصول یابی کے لئے مقرر فرمایا تھا آئے انہوں نے دو مسجدوں کو دیکھا اور فرمایا کہ ان میں پرانی مسجد کون سی ہے؟ انہیں بتایا گیا تو انہوں نے زیادہ پرانی مسجد میں نماز ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6386، ترقيم محمد عوامة 6298)
پچھلی حدیث → (6297) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6299)