حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لَا يَدْعُ فِي خِلَافَتِهِ أَمَةً تَقَنَّعُ، قَالَ: وَقَالَ عُمَرُ:" إِنَّمَا الْقِنَاعُ لِلْحَرَائِرِ لَكَيْلًا لَا يُؤْذَيْنَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب اپنے زمانہ خلافت میں کسی باندی کو دوپٹہ نہ لینے دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ دوپٹے آزاد عورتوں کے لئے ہیں۔ تا کہ انہیں تکلیف نہ دی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6385، ترقيم محمد عوامة 6297)