حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنََا عَوْفٌ، قَالَ: " قَدِمَ عَامِلٌ لِمُعَاوِيَةَ وَكَانَ بَعَثَهُ عَلَى الصَّدَقَاتِ، فَنَزَلَ مَنْزِلًا فَإِذَا هُوَ بِمَسْجِدَيْنِ، قَالَ: أَيُّهُمَا أَقْدَمُ؟ فَأُخْبِرَ بِهِ، فَأَتَى الَّذِي هُوَ أَقْدَمُهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ کا ایک عامل جنہیں انہوں نے زکوٰۃ کی وصول یابی کے لئے مقرر فرمایا تھا آئے انہوں نے دو مسجدوں کو دیکھا اور فرمایا کہ ان میں پرانی مسجد کون سی ہے؟ انہیں بتایا گیا تو انہوں نے زیادہ پرانی مسجد میں نماز ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6386، ترقيم محمد عوامة 6298)