حَدَّثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِنَافِعٍ: " زُحِمْتُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلَمْ أَقْدِرْ عَلَى الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ، فَقَالَ: أَمَّا أَنَا فَلَوْ كُنْتُ لَأَوْمَأْتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت نافع سے کہا کہ میں اگر رش کی وجہ سے جمعہ کے دن رکوع و سجود نہ کرسکوں تو کیا کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر میرے ساتھ یوں ہو تو میں اشارے سے نماز پڑھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5684، ترقيم محمد عوامة 5613)