حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ: سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ رَكَعَ رَكْعَتَيْنِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلَمْ يَقْدِرْ عَلَى السُّجُودِ حَتَّى سَلَّمَ الْإِمَامُ، فَقَالَ: نُبِّئْتُ عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ قَالَ:" يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ، ثُمَّ يَقُومُ فَيَقْضِي الرَّكْعَةَ الْأُولَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت یونس سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص جمعہ کے دن دو رکوع تو کرلے لیکن امام کے سلام پھیرنے تک سجدے نہ کرسکے تو وہ کیا کرے؟ حضرت یونس نے فرمایا کہ مجھے حضرت حسن کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وہ دو سجدے کرے، پھر کھڑا ہوجائے اور پہلی رکعت کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5683، ترقيم محمد عوامة 5612)