حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مَعْقِلٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " إذَا ازْدَحَمَ النَّاسُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلَمْ تَسْتَطِعْ أَنْ تَسْجُدَ فَانْتَظِرْ حَتَّى إذَا قَامُوا فَاسْجُدْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جب تم جمعہ کے دن رش میں پھنس جاؤ اور سجدہ کرنے کی طاقت نہ رکھو تو انتظار کرو جب لوگ کھڑے ہوجائیں اس وقت سجدہ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5685، ترقيم محمد عوامة 5614)