☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5510
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5510
حدیث نمبر: 5510 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" هِيَ مَا بَيْنَ أَنْ يَحْرُمَ الْبَيْعُ إِلَى أَنْ يَحِلَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن کی ساعت قبولیت بیع کے حرام ہونے سے حلال ہونے کے درمیان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5579، ترقيم محمد عوامة 5510)
پچھلی حدیث → (5509) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5511)