حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" هِيَ بَعْدَ الْعَصْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن کی ساعت قبولیت عصر کے بعد کا وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5580، ترقيم محمد عوامة 5511)