حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " هِيَ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن کی ساعت قبولیت نماز کے وقت میں زوال شمس کے بعد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5578، ترقيم محمد عوامة 5509)