☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37100
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37100
حدیث نمبر: 37100 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٦٩٧ - حدثنا وكيع (وأبو) (١) أسامة عن ابن أبي خالد قال: سمعت أبا عمرو الشيباني يقول: كان مهران أول (السنة) (٢) والقادسية آخر السنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمرو شیبانی فرماتے ہیں کہ مہران سال کے شروع میں اور قادسیہ کی لڑائی سال کے آخر میں ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38697، ترقيم محمد عوامة 37100)
پچھلی حدیث → (37099) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37101)