٣٨٦٩٨ - حدثنا شبابة عن (ورقاء) (١) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد ﴿كَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُهُ﴾ [الأنبياء: ١٠٤] ، قال: (عراة حفاة) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { کَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِیدُہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد قیامت کے دن لوگوں کو ننگے پاؤں اور ننگے بدن ہونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38698، ترقيم محمد عوامة 37101)