٣٨٦٩٦ - حدثنا يعلى بن عبيد قال: حدثنا ابن أبي خالد عن سعيد بن جبير قال: يحشر الناس حفاة عراة فأول من يلقى بثوب إبراهيم عليه (١) السلام.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن جب لوگوں کو اٹھایا جائے گا تو وہ ننگے جسم اور ننگے پاؤں ہوں گے اور سب سے پہلے حضرت ابراہیم کو کپڑا عطا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38696، ترقيم محمد عوامة 37099)