☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34130
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34130
حدیث نمبر: 34130 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٨٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عون عن الحسن أن عياض بن حمار أهدى إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم هدية فقال له النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"يا عياض، هل كنت أسلمت؟" فقال: لا، فردها عليه وقال:"إنا لا نقبل زيد المشركين" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ عیاض بن حمار نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیلئے ہدیہ بھیجا آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے فرمایا: اے عیاض! کیا تو مسلمان ہوچکا ہے؟ اس نے عرض کیا کہ نہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کا ہدیہ اس کو واپس کردیا اور فرمایا ہم مشرکین کا عطیہ (ہدیہ) قبول نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35688، ترقيم محمد عوامة 34130)
پچھلی حدیث → (34129) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34131)