٣٥٦٩٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن عامر أن دحية الكلبي أهدى إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم جبة وخفين فقبلهما ولبسهما حتى خرقهما، و (يقسم) (١) الشعبي: ما (يدري) (٢) (ذكي) (٣) هما أم لا (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ دحیہ الکلبی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایک جبہ اور دو موزے ہدیہ بھیجا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو قبول فرمایا اور ان کو پہنتے رہے یہاں تک کہ وہ پھٹ گئے۔ حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ وہ اس کھال کے بنے ہوئے تھے جس سے موزے بنتے ہیں یا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35690، ترقيم محمد عوامة 34131)