٣٥٦٨٧ - حدثنا محمد بن مصعب عن الأوزاعي عن الزهري: (أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم رد هدية رجل من المشركين (١) . - قال الزهري) (٢) : ثم إن الأمراء بعد قبلوا هداياهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زھری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مشرکین میں سے ایک شخص کا ہدیہ قبول نہیں فرمایا، حضرت زہری فرماتے ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد امراء ان کے ہدایا قبول فرما لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35687، ترقيم محمد عوامة 34129)