☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34129
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34129
حدیث نمبر: 34129 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٨٧ - حدثنا محمد بن مصعب عن الأوزاعي عن الزهري: (أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم رد هدية رجل من المشركين (١) . - قال الزهري) (٢) : ثم إن الأمراء بعد قبلوا هداياهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زھری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مشرکین میں سے ایک شخص کا ہدیہ قبول نہیں فرمایا، حضرت زہری فرماتے ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد امراء ان کے ہدایا قبول فرما لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35687، ترقيم محمد عوامة 34129)
پچھلی حدیث → (34128) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34130)