☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32339
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32339
حدیث نمبر: 32339 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٨٤٢ - حدثنا محمد بن بشر ثنا زكريا عن عطية عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن لي حوضا طوله ما بين الكعبة إلى بيت المقدس، أبيض مثل اللبن، (١) آنيته مثل عدد نجوم السماء، (وإني) (٢) أكثر الأنبياء تبعًا يوم القيامة" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید فرماتے ہیں کہ نبی 5 نے فرمایا کہ میرا ایک حوض ہے جس کی لمبائی کعبہ سے بیت المقدس کے درمیانی فاصلے جتنی ہے، وہ دودھ کی طرح سفید ہے، اس کے برتن آسمان کے ستاروں کے برابر ہیں، اور میں قیامت کے دن تمام انبیاء سے زیادہ متبعین والا ہوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33842، ترقيم محمد عوامة 32339)
پچھلی حدیث → (32338) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32340)