٣٣٨٤١ - حدثنا يعلى بن عبيد عن أبي (حيان) (١) عن يزيد بن (حيان) (٢) عن زيد بن أرقم قال: بعث إلي عبيد اللَّه بن زياد فأتيته فقال: ما أحاديث تحدث بها ⦗٤٢٨⦘ بلغتنا وترويها عن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم لا (نسمعها) (٣) في كتاب له وتحدث أن له حوضًا، فقال: قد حدثنا عنه رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ووعدناه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عبید اللہ بن زیاد نے مجھے پیغام بھیجا تو میں اس کے پاس گیا، اس نے کہا کہ یہ کیسی احادیث ہیں جن کو آپ بیان کرتے ہیں جو ہم تک پہنچی ہیں اور آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ان کی روایت کرتے ہیں، ہم نے ان کو کتاب اللہ میں نہیں پڑھا، اور آپ کہتے ہو کہ آپ کا کوئی حوض ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں اس کا بیان بھی فرمایا ہے اور ہم سے اس کا وعدہ بھی فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33841، ترقيم محمد عوامة 32338)