٣٣٨٤٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن أبي حصين عن الشعبي عن عاصم العدوي عن كعب بن عجرة قال: خرج (إلينا) (١) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ونحن جلوس على وسادة من أدم، فقال:"إنه سيكون أمراء فمن دخل عليهم (فصدقهم) (٢) [بكذبهم وأعانهم على ظلمهم فليس مني ولست منه، و (ليس) (٣) يرد عليَّ الحوض، ومن لم يصدقهم بكذبهم (٤) (ويعنهم) (٥) على ظلمهم فهو مني، ⦗٤٢٩⦘ وأنا منه، وهو وارد عليّ الحوض" (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت کعب بن عجرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس آئے جبکہ ہم چمڑے کے تکیوں پر ٹیک لگائے بیٹھے تھے، آپ نے فرمایا کہ عنقریب امراء ہوں گے، جو ان کے پاس گیا اور ان کے جھوٹ کی تصدیق کی، اور ان کی ظلم پر اعانت کی وہ مجھ سے نہیں اور میں اس سے نہیں، اور وہ حوض پر میرے پاس نہیں آئے گا، اور جس نے ان کے جھوٹ کی تصدیق نہ کی اور ان کے ظلم پر ان کی اعانت نہ کی وہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں، اور وہ حوض پر میرے پاس آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33843، ترقيم محمد عوامة 32340)