حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ سِيرِينَ " إِذَا سَجَدَ عَلَى مَكَانٍ لَا يَمَسُّ أَنْفُهُ الْأَرْضَ تَحَوَّلَ إِلَى مَكَانٍ آخَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ اگر حضرت ابن سیرین کسی ایسی جگہ سجدہ کرتے جہاں ان کی ناک زمین پر نہ لگتی تو وہ دوسری جگہ سجدہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2718، ترقيم محمد عوامة 2708)