حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ طَاوُسًا سُئِلَ عَنِ السُّجُودِ عَلَى الْأَنْفِ، قَالَ:" أَوَلَيْسَ أَكْرَمَ الْوَجْهَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ کسی نے حضرت طاوس سے پوچھا کہ کیا سجدہ ناک پر کرنا چاہئے؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا ناک چہرے کا سب سے معزز حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2717، ترقيم محمد عوامة 2707)