حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ وِقَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " مَا تَمَّتْ صَلَاةُ رَجُلٍ حَتَّى يَلْزَقَ أَنْفَهُ كَمَا يَلْزَقُ جَبْهَتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ آدمی کی نماز اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتی جب تک وہ اپنی پیشانی کی طرح ناک کو بھی زمین پر نہ لگادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2716، ترقيم محمد عوامة 2706)