حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ يَمَسُّ أَنْفُهُ الْأَرْضَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع بن جبیر کو دیکھا کہ ان کی ناک زمین پر لگ رہی ہوتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2719، ترقيم محمد عوامة 2709)