☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 226
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 226
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إِنْ شِئْتَ فَامْسَحْ عَلَى الْعِمَامَةِ وَإِنْ شِئْتَ فَانْزِعْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تم چاہو تو پگڑی پر مسح کر لو اور اگر تم چاہو تو اسے اتار کر مسح کر لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 226، ترقيم محمد عوامة 226)
پچھلی حدیث → (225) باب پر واپس ← اگلی حدیث (227)