☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 227
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 227
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، عَنْ نُبَاتَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، 0 عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْعِمَامَةِ، قَالَ:" إِنْ شِئْتَ فَامْسَحْ عَلَيْهَا وَإِنْ شِئْتَ فَلَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نباتہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے پگڑی پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ چاہو تو پگڑی پر مسح کر لو اور اگر چاہو تو اسے اتار کر سر کا مسح کر لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 227، ترقيم محمد عوامة 227)
← Previous Hadith (226) Back to Bab Next Hadith → (228)