أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسًا " يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْعِمَامَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو موزوں اور عمامہ پر مسح کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 225، ترقيم محمد عوامة 225)