☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19503
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19503
حدیث نمبر: 19503 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة (١) عن الحسن: ﴿وَعَلَى الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِكَ﴾ قال: على الرجال دون النساء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بچے کے دودھ کا انتظام مرد کے ذمہ ہے عورت کے ذمہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20292، ترقيم محمد عوامة 19503)
پچھلی حدیث → (19502) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19504)