٢٠٢٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن إدريس عن ابن جريج عن عمرو ابن شعيب عن سعيد بن المسيب أن عمر بن الخطاب أوقف بني عم (منفوس) (١) كلالة برضاعه على ابن (عم) (٢) له (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایسے بچے کے دودھ کا انتظام اس کے چچا زاد مردوں پر کیا جس کے باپ کے انتقال کے بعد اس کا کوئی مال باقی نہیں رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20291]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20291، ترقيم محمد عوامة 19502)