٢٠٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن يونس عن الحسن سئل عن صبي له أم وعم، والأم موسرة والعم معسر (فقال) (١) : النفقة على العم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اس بچے کی ماں مال دار ہے جبکہ چچا غریب ہے، دودھ کے انتظام کی ذمہ داری کس پر ہوگی؟ انہوں نے فرمایا کہ نفقہ چچاپرلازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20293، ترقيم محمد عوامة 19504)