☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19487
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19487
حدیث نمبر: 19487 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم عن شريح في الرضيع ينفق عليه من نصيبه (قليلًا كان أو كثيرًا) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دودھ پیتے بچے پر اس کے حصے میں سے خرچ کیا جائے گا وہ تھوڑا ہو یازیادہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20275، ترقيم محمد عوامة 19487)
پچھلی حدیث → (19486) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19488)