☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19444
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19444
حدیث نمبر: 19444 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٣١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة عن جويبر عن الضحاك قال: الولد والحيض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراداولاد اور حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20231، ترقيم محمد عوامة 19444)
پچھلی حدیث → (19443) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19445)