☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19440
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19440
حدیث نمبر: 19440 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن خالد الحذاء عن عكرمة في قوله (تعالى) (١) : ﴿وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ﴾ [البقرة: ٢٢٨] ، قال: الحيض، ثم قال خالد: الدم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حیض ہے اور حضرت خالد فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خون ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20226، ترقيم محمد عوامة 19440)
پچھلی حدیث → (19439) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19441)