☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19352
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19352
حدیث نمبر: 19352 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: سألته (عن) (١) الرجل يعسر عن نفقة امرأته، (فقال) (٢) : (لا بد) (٣) من أن ينفق أو يطلق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا نفقہ دینے سے عاجز آجائے تو اس کو طلاق پر مجبور کیا جائے گا یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ یا اسے نفقہ دے ی اطلاق۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20128، ترقيم محمد عوامة 19352)
پچھلی حدیث → (19351) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19353)