٢٠١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري قال: (يستأنى) (١) به.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے مہلت دی جائے گی اور فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ بھی یونہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20129، ترقيم محمد عوامة 19353)