☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19353
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19353
حدیث نمبر: 19353 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري قال: (يستأنى) (١) به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے مہلت دی جائے گی اور فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ بھی یونہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20129، ترقيم محمد عوامة 19353)
پچھلی حدیث → (19352) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19354)